Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سلاطین 7:43 - کِتابِ مُقادّس

43 اور دسوں کُرسِیاں اور دسوں کُرسِیوں پر کے دسوں حَوض۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

43 دس گاڑیاں اَور اُن پر رکھے ہویٔے دس حوض،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

43 10 हथगाड़ियाँ, इन पर के पानी के 10 बासन,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

43 10 ہتھ گاڑیاں، اِن پر کے پانی کے 10 باسن،

باب دیکھیں کاپی




۱-سلاطین 7:43
4 حوالہ جات  

اور اُس نے پِیتل کے دس حَوض بنائے۔ ہر ایک حَوض میں چالِیس بت کی سمائی تھی اور ہر ایک حَوض چار ہاتھ کا تھا اور اُن دسوں کُرسِیوں میں سے ہر ایک پر ایک حَوض تھا۔


اور دونوں جالِیوں کے لِئے چار سَو انار یعنی سُتُونوں پر کے تاجوں کے دونوں پِیالوں کے ڈھانکنے کی ہر جالی کے لِئے اناروں کی دو دو قطاریں۔


اور وہ بڑا حَوض اور بڑے حَوض کے نِیچے کے بارہ بَیل۔


اور اُس کا ہدیہ یہ تھا۔ مَقدِس کی مِثقال کے حِساب سے ایک سَو تِیس مِثقال چاندی کا ایک طباق اور ستّر مِثقال چاندی کا ایک کٹورا۔ اُن دونوں میں نذر کی قُربانی کے لِئے تیل مِلا ہُؤا مَیدہ بھرا تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات