Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سلاطین 7:42 - کِتابِ مُقادّس

42 اور دونوں جالِیوں کے لِئے چار سَو انار یعنی سُتُونوں پر کے تاجوں کے دونوں پِیالوں کے ڈھانکنے کی ہر جالی کے لِئے اناروں کی دو دو قطاریں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

42 دونوں جالیوں کے لیٔے چار سَو انار؛ یعنی ہر جالی کے لیٔے اناروں کی دو دو قطاریں، سُتونوں کے سِروں پر پیالہ نُما بالائی حِصّہ کو سجانے کے لیٔے لگائی گئیں؛

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

42 ज़ंजीरों के ऊपर लगे अनार (फ़ी बालाई हिस्सा 200 अदद),

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

42 زنجیروں کے اوپر لگے انار (فی بالائی حصہ 200 عدد)،

باب دیکھیں کاپی




۱-سلاطین 7:42
4 حوالہ جات  

اور اُن دونوں سُتُونوں پر اُوپر کی طرف بھی جالی کے برابر کی گولائی کے پاس تاج بنے تھے اور اُس دُوسرے تاج پر قطار در قطار گِرداگِرد دو سَو انار تھے۔


یعنی دونوں سُتُون اور سُتُونوں کی چوٹی پر کے تاجوں کے دونوں پِیالے اور سُتُونوں کی چوٹی پر کے تاجوں کے دونوں پِیالوں کو ڈھانکنے کی دونوں جالِیاں۔


اور دسوں کُرسِیاں اور دسوں کُرسِیوں پر کے دسوں حَوض۔


اور اُس کے اُوپر پِیتل کا ایک تاج تھا اور وہ تاج پانچ ہاتھ بُلند تھا۔ اُس تاج پر گِرداگِرا جالِیاں اور انار کی کلِیاں سب پِیتل کی بنی ہُوئی تِھیں اور دُوسرے سُتُون کے لوازِم بھی جالی سمیت اِن ہی کی طرح تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات