Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سلاطین 7:37 - کِتابِ مُقادّس

37 دسوں کُرسِیوں کو اُس نے اِس طرح بنایا اور اُن سب کا ایک ہی سانچا اور ایک ہی ناپ اور ایک ہی صُورت تھی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

37 حِیرامؔ نے وہ دس گاڑی اِس طرح سے بنائی تھیں کہ وہ تمام گاڑیاں ایک ہی سانچے، ایک ہی ناپ اَور ایک ہی جِسامت میں ڈھالی گئی تھیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

37 हीराम ने दसों गाड़ियों को एक ही साँचे में ढाला, इसलिए सब एक जैसी थीं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

37 حیرام نے دسوں گاڑیوں کو ایک ہی سانچے میں ڈھالا، اِس لئے سب ایک جیسی تھیں۔

باب دیکھیں کاپی




۱-سلاطین 7:37
2 حوالہ جات  

اور اُس کی کنگنِیوں کے پاٹوں پر اور اُس کے حاشِیوں پر اُس نے کرُّوبیوں اور شیروں اور کھجُور کے درختوں کو ہر ایک کی جگہ کے مُطابِق کندہ کِیا اور گِرداگِرد ہار تھے۔


اور اُس نے کُرسِیاں بھی بنائِیں اور اُن کُرسیوں پر حَوض لگائے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات