۱-سلاطین 7:34 - کِتابِ مُقادّس34 اور ہر کُرسی کے چاروں کونوں پر چار ٹیکیں تِھیں اور ٹیکیں اور کُرسی ایک ہی ٹُکڑے کی تِھیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ34 اَور ہر گاڑی کے چاروں کناروں پر موڑنے کے لیٔے ایک ایک ہَینڈل تھا اَور یہ ہَینڈل گاڑی کے ساتھ ہی ڈھالے گیٔے تھے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस34 गाड़ियों के चार कोनों पर दस्ते लगे थे जो फ़्रेम के साथ मिलकर ढाले गए थे। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن34 گاڑیوں کے چار کونوں پر دستے لگے تھے جو فریم کے ساتھ مل کر ڈھالے گئے تھے۔ باب دیکھیں |