Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سلاطین 7:22 - کِتابِ مُقادّس

22 اور سُتُونوں کی چوٹی پر سوسن کا کام تھا۔ یُوں سُتُونوں کا کام ختم ہُؤا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

22 اَور سُتونوں کی چوٹی پر شُوشنؔ کے پھُول بنائے گیٔے تھے۔ اَور یُوں سُتونوں سے متعلّق سارا کام مُکمّل ہُوا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

22 बालाई हिस्से सोसन-नुमा थे। चुनाँचे काम मुकम्मल हुआ।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

22 بالائی حصے سوسن نما تھے۔ چنانچہ کام مکمل ہوا۔

باب دیکھیں کاپی




۱-سلاطین 7:22
4 حوالہ جات  

اور اُن چار چار ہاتھ کے تاجوں پر جو برآمدہ کے سُتُونوں کی چوٹی پر تھے سوسن کا کام تھا۔


اور اُس نے ہَیکل کے برآمدہ میں وہ سُتُون کھڑے کِئے اور اُس نے دہنے سُتُون کو کھڑا کر کے اُس کا نام یاکِن رکھّا اور بائیں سُتُون کو کھڑا کر کے اُس کا نام بوؔعَز رکھّا۔


پِھر اُس نے ڈھالا ہُؤا ایک بڑا حَوض بنایا۔ وہ ایک کنارے سے دُوسرے کنارے تک دس ہاتھ تھا۔ وہ گول تھا اور بُلندی اُس کی پانچ ہاتھ تھی اور اُس کا گھیر گِرداگِرد تِیس ہاتھ کے سُوت کے برابر تھا۔


یعنی دونوں سُتُون اور سُتُونوں کی چوٹی پر کے تاجوں کے دونوں پِیالے اور سُتُونوں کی چوٹی پر کے تاجوں کے دونوں پِیالوں کو ڈھانکنے کی دونوں جالِیاں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات