Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سلاطین 7:19 - کِتابِ مُقادّس

19 اور اُن چار چار ہاتھ کے تاجوں پر جو برآمدہ کے سُتُونوں کی چوٹی پر تھے سوسن کا کام تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

19 اَور برامدے کے سُتونوں کے اُوپر کے تاجوں پر شُوشنؔ کے پھُول کا کام تھا، اِن کی اُونچائی تقریباً دو میٹر تھی۔

باب دیکھیں کاپی




۱-سلاطین 7:19
5 حوالہ جات  

اور سُتُونوں کی چوٹی پر سوسن کا کام تھا۔ یُوں سُتُونوں کا کام ختم ہُؤا۔


اور اُس گھر کے اندر اندر دیودار تھا جِس پر لٹُّو اور کِھلے ہُوئے پُھول کندہ کِئے گئے تھے۔ سب دیودار ہی تھا اور پتّھر مُطلق نظر نہیں آتا تھا۔


سو اُس نے وہ سُتُون بنائے اور سُتُونوں کی چوٹی کے اُوپر کے تاجوں کو ڈھانکنے کے لِئے ایک جالی کے کام پر گِرداگِرد دو قطاریں تِھیں اور دُوسرے تاج کے لِئے بھی اُس نے اَیسا ہی کِیا۔


اور اُن دونوں سُتُونوں پر اُوپر کی طرف بھی جالی کے برابر کی گولائی کے پاس تاج بنے تھے اور اُس دُوسرے تاج پر قطار در قطار گِرداگِرد دو سَو انار تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات