۱-سلاطین 7:13 - کِتابِ مُقادّس13 پِھر سُلیماؔن بادشاہ نے صُور سے حِیراؔم کو بُلوا لِیا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ13 پھر شُلومونؔ بادشاہ نے ایلچی بھیج کر صُورؔ سے حُورامؔ کو آنے کی دعوت دی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस13 फिर सुलेमान बादशाह ने सूर के एक आदमी को बुलाया जिसका नाम हीराम था। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن13 پھر سلیمان بادشاہ نے صور کے ایک آدمی کو بُلایا جس کا نام حیرام تھا۔ باب دیکھیں |