Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سلاطین 6:30 - کِتابِ مُقادّس

30 اور اُس گھر کے فرش پر اُس نے اندر اور باہر سونا منڈھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

30 اَور شُلومونؔ نے بیت المُقدّس کے اَندرونی اَور بیرونی دونوں ہی پاک کمروں کے فرش کو بھی سونے سے منڈھوا دیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

30 दोनों कमरों के फ़र्श पर भी सोना मँढा गया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

30 دونوں کمروں کے فرش پر بھی سونا منڈھا گیا۔

باب دیکھیں کاپی




۱-سلاطین 6:30
5 حوالہ جات  

مَیں پِیتل کے بدلے سونا لاؤُں گا اور لوہے کے بدلے چاندی اور لکڑی کے بدلے پِیتل اور پتّھروں کے بدلے لوہا اور مَیں تیرے حاکِموں کو سلامتی اور تیرے عامِلوں کو صداقت بناؤُں گا۔


اور اُس نے اُس گھر کی سب دِیواروں پر گِرداگِرد اندر اور باہر کرُّوبیوں اور کھجُور کے درختوں اور کِھلے ہُوئے پُھولوں کی کُھدی ہُوئی صُورتیں کندہ کِیں۔


اور اِلہام گاہ میں داخِل ہونے کے لِئے اُس نے زَیتُون کی لکڑی کے دروازے بنائے۔ اُوپر کی چَوکھٹ اور بازُوؤں کا عرض دِیوار کا پانچواں حِصّہ تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات