Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سلاطین 6:2 - کِتابِ مُقادّس

2 اور جو گھر سُلیماؔن بادشاہ نے خُداوند کے لِئے بنایا اُس کی لمبائی ساٹھ ہاتھ اور چَوڑائی بِیس ہاتھ اور اُونچائی تِیس ہاتھ تھی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 اَورجو بیت المُقدّس شُلومونؔ بادشاہ نے یَاہوِہ کے لیٔے تعمیر کیا اُس کی لمبائی ساٹھ ہاتھ، چوڑائی بیس ہاتھ اَور اُونچائی تیس ہاتھ تھی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 इमारत की लंबाई 90 फ़ुट, चौड़ाई 30 फ़ुट और ऊँचाई 45 फ़ुट थी।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 عمارت کی لمبائی 90 فٹ، چوڑائی 30 فٹ اور اونچائی 45 فٹ تھی۔

باب دیکھیں کاپی




۱-سلاطین 6:2
7 حوالہ جات  

اور بنی اِسرائیل کے مُلکِ مِصرؔ سے نِکل آنے کے بعد چار سَو اسِّیویں سال اِسرائیلؔ پر سُلیماؔن کی سلطنت کے چَوتھے برس زِیو کے مہِینہ میں جو دُوسرا مہِینہ ہے اَیسا ہُؤا کہ اُس نے خُداوند کا گھر بنانا شرُوع کِیا۔


اور اُس گھر کی ہَیکل کے سامنے ایک برآمدہ اُس گھر کی چَوڑائی کے مُطابِق بِیس ہاتھ لمبا تھا اور اُس گھر کے سامنے اُس کی چَوڑائی دس ہاتھ تھی۔


اور جو بُنیاد سُلیماؔن نے خُدا کے گھر کی تعمِیر کے لِئے ڈالی وہ یہ ہے۔ اُس کا طُول ہاتھوں کے حِساب سے پہلے ناپ کے مُوافِق ساٹھ ہاتھ اور عرض بِیس ہاتھ تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات