Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سلاطین 6:11 - کِتابِ مُقادّس

11 اور خُداوند کا کلام سُلیماؔن پر نازِل ہُؤا کہ

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

11 اَور یَاہوِہ کا کلام شُلومونؔ پر نازل ہُوا:

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

11 एक दिन रब सुलेमान से हमकलाम हुआ,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

11 ایک دن رب سلیمان سے ہم کلام ہوا،

باب دیکھیں کاپی




۱-سلاطین 6:11
2 حوالہ جات  

اور اُس نے اُس پُورے گھر سے لگی ہُوئی پانچ پانچ ہاتھ اُونچی منزِلیں بنائِیں اور وہ دیودار کی لکڑِیوں کے سہارے اُس گھر پر ٹِکی ہُوئی تِھیں۔


یہ گھر جو تُو بناتا ہے سو اگر تُو میرے آئِین پر چلے اور میرے حُکموں کو پُورا کرے اور میرے فرمانوں کو مان کر اُن پر عمل کرے تو مَیں اپنا وہ قَول جو مَیں نے تیرے باپ داؤُد سے کِیا تیرے ساتھ قائِم رکُھّوں گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات