Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سلاطین 5:16 - کِتابِ مُقادّس

16 اِن کے علاوہ سُلیماؔن کے تِین ہزار تِین سَو خاص مَنصبدار تھے جو اِس کام پر مُختار تھے اور اُن لوگوں پر جو کام کرتے تھے سردار تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

16 اِن سَب کے علاوہ شُلومونؔ کے تین ہزار تین سَو افسران بھی تھے جو سارے کام پر نِگرانی کرتے اَور کام کرنے والوں کو ہدایات دیتے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

16 उन लोगों पर 3,300 निगरान मुक़र्रर थे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

16 اُن لوگوں پر 3,300 نگران مقرر تھے۔

باب دیکھیں کاپی




۱-سلاطین 5:16
2 حوالہ جات  

اور وہ خاص مَنصبدار جو سُلیماؔن کے کام پر مُقرّر تھے پانچ سَو پچاس تھے۔ یہ اُن لوگوں پر جو کام بنا رہے تھے سردار تھے۔


اور سُلیماؔن نے ستّر ہزار باربردار اور پہاڑ میں اسّی ہزار پتّھر کاٹنے والے اور تِین ہزار چھ سَو آدمی اُن کی نِگرانی کے لِئے گِن کر ٹھہرا دِئے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات