Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سلاطین 5:15 - کِتابِ مُقادّس

15 اور سُلیماؔن کے ستّر ہزار بوجھ اُٹھانے والے اور اسّی ہزار درخت کاٹنے والے پہاڑوں میں تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

15 اَور شُلومونؔ کے پاس پہاڑوں میں ستّر ہزار حملہ آور اسّی ہزار سنگ تراش مَوجُود تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

15 सुलेमान ने 80,000 आदमियों को कानों में लगाया ताकि वह पत्थर निकालें। 70,000 अफ़राद यह पत्थर यरूशलम लाते थे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

15 سلیمان نے 80,000 آدمیوں کو کانوں میں لگایا تاکہ وہ پتھر نکالیں۔ 70,000 افراد یہ پتھر یروشلم لاتے تھے۔

باب دیکھیں کاپی




۱-سلاطین 5:15
13 حوالہ جات  

سب نتنیِم اور سُلیماؔن کے خادِموں کی اَولاد تِین سَو بانوے۔


سُلیماؔن کے خادِموں کی اَولاد بنی سُوتی بنی سُوفرت بنی فرِیدا۔


سب نتنیِم اور سُلیماؔن کے خادِموں کی اَولاد تِین سَو بانوے۔


سو امِیروں نے اُن سے یِہی کہا کہ اُن کو جِیتا چھوڑو۔ پس وہ ساری جماعت کے لِئے لکڑہارے اور پانی بھرنے والے بنے جَیسا امِیروں نے اُن سے کہا تھا۔


اور سُلیماؔن نے ستّر ہزار باربردار اور پہاڑ میں اسّی ہزار پتّھر کاٹنے والے اور تِین ہزار چھ سَو آدمی اُن کی نِگرانی کے لِئے گِن کر ٹھہرا دِئے۔


پِھر وہ حدّ رامہ ضُور کے فصِیل دار شہر کی طرف کو جُھکی اور وہاں سے مُڑ کر حوسہ تک گئی اور اُس کا خاتِمہ اَکزِیب کی نواحی کے سمُندر پر ہُؤا۔


اور صُور کے بادشاہ حِیراؔم نے ایلچِیوں کو اور دیودار کی لکڑیوں اور بڑھیوں اور مِعماروں کو داؤُد کے پاس بھیجا اور اُنہوں نے داؤُد کے لِئے ایک محلّ بنایا۔


اور صُور کے بادشاہ حِیراؔم نے داؤُد کے پاس ایلچی اور اُس کے واسطے محلّ بنانے کے لِئے دیودار کے لٹّھے اور راج اور بڑھئی بھیجے۔


اور سُلیماؔن نے اِرادہ کِیا کہ ایک گھر خُداوند کے نام کے لِئے اور ایک گھر اپنی سلطنت کے لِئے بنائے۔


بادشاہ کی بیٹی محلّ میں سر تا پا حسُن افروز ہے۔ اُس کا لِباس زربفت کا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات