Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سلاطین 4:9 - کِتابِ مُقادّس

9 اور مقص اور سعلبِیم اور بَیت شمس اور اَیلوؔن بَیت حنان میں بِن دِقر۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 اَور ماقاضؔ شہر میں بِن دِقر، شعلبِیمؔ، بیت شِمِشؔ اَور ایلون بیتھ حانانؔ،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 बिन-दिक़र : मक़स, सालबीम, बैत-शम्स और ऐलोन-बैत-हनान,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 بن دِقر: مقص، سعلبیم، بیت شمس اور ایلون بیت حنان،

باب دیکھیں کاپی




۱-سلاطین 4:9
8 حوالہ جات  

سو بَیت شمس کے لوگ کہنے لگے کہ کِس کی مجال ہے کہ اِس خُداوند خُدایِ قُدُّوس کے آگے کھڑا ہو؟ اور وہ ہمارے پاس سے کِس کی طرف جائے؟


اُن گایوں نے بَیت شمس کا سِیدھا راستہ لِیا۔ وہ سڑک ہی سڑک ڈکارتی گئِیں اور دہنے یا بائیں ہاتھ نہ مُڑیں اور فِلستی سردار اُن کے پِیچھے پِیچھے بَیت شمس کی سرحد تک گئے۔


بلکہ اموری کوہِ حرِس پر اور ایّالوؔن اور سعلبِیم میں بسے ہی رہے تَو بھی بنی یُوسفؔ کا ہاتھ غالِب ہُؤا اَیسا کہ یہ مُطِیع ہو گئے۔


اور عَین اور اُس کی نواحی اور یُوطہ اور اُس کی نواحی اور بَیت شمس اور اُس کی نواحی یعنی یہ نَو شہر اُن دونوں قبِیلوں سے لے کر دِئے۔


اور شعلبِین اور ایّالوؔن اور اِتلاؔہ۔


اور بعلہ سے ہو کر مغرِب کی سِمت کوہِ شعیر کو پِھری اور کوہِ یعرِیم کے جو کسلُوؔن بھی کہلاتا ہے شِمالی دامن کے پاس سے گُذر کر بَیت شمس کی طرف اُترتی ہُوئی تِمنہ کو گئی۔


اور ایلوؔن اور تِمناتہ اور عقرُون۔


اور دیکھتے رہنا۔ اگر وہ اپنی ہی سرحد کے راستہ بَیت شمس کو جائے تو اُسی نے ہم پر یہ بلایِ عظِیم بھیجی اور اگر نہیں تو ہم جان لیں گے کہ اُس کا ہاتھ ہم پر نہیں چلا بلکہ یہ حادِثہ جو ہم پر ہُؤا اِتّفِاقی تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات