Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سلاطین 4:6 - کِتابِ مُقادّس

6 اور اخِیسر محلّ کا دِیوان اور عبدا کا بیٹا ادوؔنرام بیگار کا مُنصرِم تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 اَور احیشار شاہی محل کا دیوان تھا۔ اَور ادُونِیرامؔ بِن عبداؔ، خراج کا داروغہ تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

6 महल का इंचार्ज : अख़ीसर, बेगारियों का इंचार्ज : अदूनीराम बिन अबदा

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

6 محل کا انچارج: اخی سر، بےگاریوں کا انچارج: ادونیرام بن عبدا

باب دیکھیں کاپی




۱-سلاطین 4:6
8 حوالہ جات  

پِھر رحُبعاؔم بادشاہ نے ادُوراؔم کو بھیجا جو بیگارِیوں کے اُوپر تھا اور سارے اِسرائیلؔ نے اُسے سنگسار کِیا اور وہ مَر گیا۔ تب رحُبعاؔم بادشاہ نے اپنے رتھ پر سوار ہونے میں جلدی کی تاکہ یروشلیِم کو بھاگ جائے۔


اور سُلیماؔن بادشاہ نے جو بیگاری لگائے تو اِسی لِئے کہ وہ خُداوند کے گھر اور اپنے محلّ کو اور مِلّو اور یروشلیِم کی شہر پناہ اور حصُور اور مجِدّو اور جزر کو بنائے۔


اور ادوراؔم خِراج کا داروغہ تھا اور اخِیلُود کا بیٹا یہوسفط مُورِّخ تھا۔


اور ناتن کا بیٹا عزرؔیاہ مَنصبداروں کا داروغہ تھا اور ناتن کا بیٹا زبُود کاہِن اور بادشاہ کا دوست تھا۔


اور سُلیماؔن نے سب اِسرائیلؔ پر بارہ مَنصبدار مُقرّر کِئے جو بادشاہ اور اُس کے گھرانے کے لِئے رسد پُہنچاتے تھے۔ ہر ایک کو سال میں مہِینہ بھر رسد پُہنچانی پڑتی تھی۔


اُن ہی کی اَولاد جو اُن کے بعد مُلک میں باقی رہ گئی تھی جِسے بنی اِسرائیل نے نابُود نہیں کِیا اُسی میں سے سُلیماؔن نے بیگاری مُقرّر کِئے جَیسا آج کے دِن ہے۔


تب رحُبعاؔم بادشاہ نے ہدُوراؔم کو جوبے گارِیوں کا داروغہ تھا بھیجا لیکن بنی اِسرائیل نے اُس کو سنگسار کِیا اور وہ مَر گیا۔ تب رحُبعاؔم یروشلیِم کو بھاگ جانے کے لِئے جھٹ اپنے رتھ پر سوار ہو گیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات