Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سلاطین 4:3 - کِتابِ مُقادّس

3 اور سِیسہ کے بیٹے الِیحورؔف اور اخیاہ مُنشی تھے اور اخِیلُود کا بیٹا یہُوؔسفط مُورِّخ تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 اَور شیشؔا کے بیٹے الِیحورِفؔ اَور اخیاہؔ مُنشی تھے۔ اَور احِیلودؔ کا بیٹا یہوشافاطؔ کا مورّخ تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 मीरमुंशी : सीसा के बेटे इलीहूरिफ़ और अख़ियाह, बादशाह का मुशीरे-ख़ास : यहूसफ़त बिन अख़ीलूद,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 میرمنشی: سیسہ کے بیٹے اِلی حورف اور اخیاہ، بادشاہ کا مشیرِ خاص: یہوسفط بن اخی لُود،

باب دیکھیں کاپی




۱-سلاطین 4:3
7 حوالہ جات  

اور ضرویاہ کا بیٹا یوآؔب لشکر کا سردار تھا اور اخِیلُود کا بیٹا یہُوؔسفط مُورِّخ تھا۔


اَے یروشلیِم مَیں نے تیری دِیواروں پر نِگہبان مُقرّر کِئے ہیں۔ وہ دِن رات کبھی خاموش نہ ہوں گے۔ اَے خُداوند کا ذِکر کرنے والو خاموش نہ ہو۔


اور یُوآؔب بِن ضرُویاؔہ لشکر کا سردار تھا اور یہُوؔسفط بِن اخِیلُود موّرِخ تھا۔


تب داؤُد نے دمشق کے اراؔم میں سپاہیوں کی چَوکیاں بِٹھائِیں اور ارامی داؤُد کے مُطِیع ہو گئے اور ہدئے لائے اور جہاں کہِیں داؤُد جاتا خُداوند اُسے فتح بخشتا تھا۔


اور اخیّاہ بِن اخِیطوؔب جو یکبود بِن فِینحاؔس بِن عیلی کا بھائی اور سَیلا میں خُداوند کا کاہِن تھا افُود پہنے ہُوئے تھا اور لوگوں کو خبر نہ تھی کہ یُونتن چلا گیا ہے۔


اور یُوآب اِسرائیل کے سارے لشکر کا سردار تھا اور بِنایاؔہ بِن یہویدؔع کریتِیوں اور فلِیتِیوں کا سردار تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات