Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سلاطین 4:28 - کِتابِ مُقادّس

28 اور لوگ اپنے اپنے فرض کے مُطابِق گھوڑوں اور تیز رفتار سمندوں کے لِئے جَو اور بُھوسا اُسی جگہ لے آتے تھے جہاں وہ مَنصبدار ہوتے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

28 اَور وہ تیز دَوڑنے والے رتھوں کے گھوڑوں اَور دیگر گھوڑوں کے لیٔے مُقرّرہ مقدار میں جَو اَور بھُوسا اصطبل کے لئے لاتے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

28 बादशाह की हिदायत के मुताबिक़ वह रथों के घोड़ों और दूसरे घोड़ों के लिए दरकार जौ और भूसा बराहे-रास्त उनके थानों तक पहुँचाते थे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

28 بادشاہ کی ہدایت کے مطابق وہ رتھوں کے گھوڑوں اور دوسرے گھوڑوں کے لئے درکار جَو اور بھوسا براہِ راست اُن کے تھانوں تک پہنچاتے تھے۔

باب دیکھیں کاپی




۱-سلاطین 4:28
4 حوالہ جات  

اَے لکِیسں کی رہنے والی بادِپا گھوڑوں کو رتھ میں جوت۔ تُو بِنتِ صِیُّون کے گُناہ کا آغاز ہُوئی کیونکہ اِسرائیل کی خطائیں بھی تُجھ میں پائی گئِیں۔


سو وہ ہرکارے جو تیز رفتار شاہی گھوڑوں پر سوار تھے روانہ ہُوئے اور بادشاہ کے حُکم کی وجہ سے تیز نِکلے چلے گئے اور وہ فرمان قصرِ سوسن میں دِیا گیا۔


اور اُس نے اخسویرؔس بادشاہ کے نام سے خط لِکھے اور بادشاہ کی انگُوٹھی سے اُن پر مُہر کی اور اُن کو سوار ہرکاروں کے ہاتھ روانہ کِیا جو عُمدہ نسل کے تیز رفتار شاہی گھوڑوں پر سوار تھے۔


اور اُن مَنصبداروں میں سے ہر ایک اپنے مہِینہ میں سُلیماؔن بادشاہ کے لِئے اور اُن سب کے لِئے جو سُلیماؔن بادشاہ کے دسترخوان پر آتے تھے رسد پُہنچاتا تھا۔ وہ کِسی چِیز کی کمی نہ ہونے دیتے تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات