Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سلاطین 4:2 - کِتابِ مُقادّس

2 اور جو سردار اُس کے پاس تھے سو یہ تھے۔ صدُوؔق کا بیٹا عزَریاؔہ کاہِن۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 اَور شُلومونؔ کے اعلیٰ اہلکار یہ تھے: صدُوقؔ کا بیٹا عزریاہؔ کاہِنؔ تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 यह उसके आला अफ़सर थे : इमामे-आज़म : अज़रियाह बिन सदोक़,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 یہ اُس کے اعلیٰ افسر تھے: امامِ اعظم: عزریاہ بن صدوق،

باب دیکھیں کاپی




۱-سلاطین 4:2
7 حوالہ جات  

اور خُدا نے کلِیسیا میں الگ الگ شخص مُقرّر کِئے۔ پہلے رسُول دُوسرے نبی تِیسرے اُستاد۔ پِھر مُعجِزے دِکھانے والے۔ پِھر شِفا دینے والے۔ مددگار۔ مُنتظِم۔ طرح طرح کی زُبانیں بولنے والے۔


اور تُو اِن لوگوں میں سے اَیسے لائِق اشخاص چُن لے جو خُدا ترس اور سچّے اور رِشوت کے دُشمن ہوں اور اُن کو ہزار ہزار اور سَو سَو اور پچاس پچاس اور دس دس آدمیوں پر حاکِم بنا دے۔


لاویوں کا حسبیاؔہ بِن قمُواؔیل ہارُونیوں کا صدُوؔق۔


اور سُلیماؔن بادشاہ تمام اِسرائیلؔ کا بادشاہ تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات