Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سلاطین 4:15 - کِتابِ مُقادّس

15 اور اخِیمعض نفتالی میں تھا۔ اِس نے بھی سُلیماؔن کی بیٹی بِسمت کو بیاہ لِیا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

15 اَور نفتالی میں اخِیمعضؔ حُکمران تھا۔ جِس کی شادی شُلومونؔ کی بیٹی بسِماتھؔ سے ہُوئی تھی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

15 सुलेमान की बेटी बासमत का शौहर अख़ीमाज़ : नफ़ताली का क़बायली इलाक़ा,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

15 سلیمان کی بیٹی باسمت کا شوہر اخی معض: نفتالی کا قبائلی علاقہ،

باب دیکھیں کاپی




۱-سلاطین 4:15
5 حوالہ جات  

اور دور کے سارے مُرتفع عِلاقہ میں بِن ابِیندؔاب تھا اور سُلیماؔن کی بیٹی طافت اُس کی بِیوی تھی۔


اور بادشاہ نے صدُوؔق کاہِن سے یہ بھی کہا کیا تُو غَیب بِین نہیں؟ شہر کو سلامت لَوٹ جا اور تُمہارے ساتھ تُمہارے دونوں بیٹے ہوں اخیِمعض جو تیرا بیٹا ہے اور یُونتن جو ابیاتر کا بیٹا ہے۔


داؤُد نے ساؤُل سے کہا مَیں کیا ہُوں اور میری ہستی ہی کیا اور اِسرائیلؔ میں میرے باپ کا خاندان کیا ہے کہ مَیں بادشاہ کا داماد بنُوں؟


جب عیسوؔ چالِیس برس کا ہُؤا تو اُس نے بیرؔی حِتّی کی بیٹی یہودِتھؔ اور اَیلونؔ حِتّی کی بیٹی بشامتھؔ سے بیاہ کِیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات