۱-سلاطین 22:29 - کِتابِ مُقادّس29 سو شاہِ اِسرائیلؔ اور شاہِ یہُوداؔہ یہُوؔسفط نے راماؔت جِلعاد پر چڑھائی کی۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ29 چنانچہ شاہِ اِسرائیل اَور شاہِ یہُودیؔہ یہوشافاطؔ نے راموتؔ گِلعادؔ پر حملہ کر دیا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस29 इसके बाद इसराईल का बादशाह अख़ियब और यहूदाह का बादशाह यहूसफ़त मिलकर रामात-जिलियाद पर हमला करने के लिए रवाना हुए। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن29 اِس کے بعد اسرائیل کا بادشاہ اخی اب اور یہوداہ کا بادشاہ یہوسفط مل کر رامات جِلعاد پر حملہ کرنے کے لئے روانہ ہوئے۔ باب دیکھیں |