Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سلاطین 22:2 - کِتابِ مُقادّس

2 اور تِیسرے سال یہُوداؔہ کا بادشاہ یہُوؔسفط شاہِ اِسرائیلؔ کے ہاں آیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 لیکن تیسرے سال میں شاہِ یہُودیؔہ یہوشافاطؔ بنی اِسرائیل کے بادشاہ سے مُلاقات کرنے گیٔے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 तीसरे साल यहूदाह का बादशाह यहूसफ़त इसराईल के बादशाह अख़ियब से मिलने गया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 تیسرے سال یہوداہ کا بادشاہ یہوسفط اسرائیل کے بادشاہ اخی اب سے ملنے گیا۔

باب دیکھیں کاپی




۱-سلاطین 22:2
8 حوالہ جات  

اور آسا اپنے باپ دادا کے ساتھ سو گیا اور اپنے باپ دادا کے ساتھ اپنے باپ داؤُد کے شہر میں دفن ہُؤا اور اُس کا بیٹا یہُوؔسفط اُس کی جگہ بادشاہ ہُؤا۔


اور تِین برس وہ اَیسے ہی رہے اور اِسرائیلؔ اور اراؔم کے درمِیان لڑائی نہ ہُوئی۔


اُس وقت سے یِسُوعؔ اپنے شاگِردوں پر ظاہِر کرنے لگا کہ اُسے ضرُور ہے کہ یرُوشلیم کو جائے اور بُزُرگوں اور سردار کاہِنوں اور فقِیہوں کی طرف سے بُہت دُکھ اُٹھائے اور قتل کِیا جائے اور تِیسرے دِن جی اُٹھے۔


کیونکہ جَیسے یُوؔناہ تِین رات دِن مچھلی کے پیٹ میں رہا وَیسے ہی اِبنِ آدمؔ تِین رات دِن زمِین کے اندر رہے گا۔


اور وہ بھی اخیاؔب کے گھرانے کی طرح اِسرائیلؔ کے بادشاہوں کی راہ پر چلا کیونکہ اخیاؔب کی بیٹی اُس کی بِیوی تھی اور اُس نے خُداوند کی نظر میں بدی کی۔


اور یہُوؔسفط نے شاہِ اِسرائیلؔ سے صُلح کی۔


اور آسا کا بیٹا یہُوؔسفط شاہِ اِسرائیلؔ اخیاؔب کے چَوتھے سال سے یہُوداؔہ پر سلطنت کرنے لگا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات