Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سلاطین 22:1 - کِتابِ مُقادّس

1 اور تِین برس وہ اَیسے ہی رہے اور اِسرائیلؔ اور اراؔم کے درمِیان لڑائی نہ ہُوئی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

1 تین سال تک ارام اَور بنی اِسرائیل کے درمیان کویٔی جنگ نہ ہُوئی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

1 तीन साल तक शाम और इसराईल के दरमियान सुलह रही।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

1 تین سال تک شام اور اسرائیل کے درمیان صلح رہی۔

باب دیکھیں کاپی




۱-سلاطین 22:1
5 حوالہ جات  

اور بِن ہدد نے اُس سے کہا جِن شہروں کو میرے باپ نے تیرے باپ سے لے لِیا تھا مَیں اُن کو پھیر دُوں گا اور تُو اپنے لِئے دمشق میں سڑکیں بنوا لینا جَیسے میرے باپ نے سامرؔیہ میں بنوائِیں۔ اخیاؔب نے کہا مَیں اِسی عہد پر تُجھے چھوڑ دُوں گا۔ سو اُس نے اُس سے عہد باندھا اور اُسے چھوڑ دِیا۔


تُو دیکھتا ہے کہ اخیاؔب میرے حضُور کَیسا خاکسار بن گیا ہے؟ پس چُونکہ وہ میرے حضُور خاکسار بن گیا ہے اِس لِئے مَیں اُس کے ایّام میں یہ بلا نازِل نہیں کرُوں گا بلکہ اُس کے بیٹے کے ایّام میں اُس کے گھرانے پر یہ بلا نازِل کرُوں گا۔


اور تِیسرے سال یہُوداؔہ کا بادشاہ یہُوؔسفط شاہِ اِسرائیلؔ کے ہاں آیا۔


اور شاہِ اراؔم شاہِ اِسرائیلؔ سے لڑ رہا تھا اور اُس نے اپنے خادِموں سے مشوَرت لی اور کہا کہ مَیں فُلاں فُلاں جگہ ڈیرہ ڈالُوں گا۔


اور یہُوسفط کی دَولت اور عِزّت فراوان تھی اور اُس نے اخیاؔب کے ساتھ ناتا جوڑا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات