Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سلاطین 20:41 - کِتابِ مُقادّس

41 تب اُس نے جھٹ اپنی آنکھوں پر سے پگڑی ہٹا دی اور شاہِ اِسرائیلؔ نے اُسے پہچانا کہ وہ نبِیوں میں سے ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

41 تَب اُس نبی نے فوراً اَپنی آنکھوں پر سے پٹّی ہٹا دی اَور شاہِ اِسرائیل نے اُسے پہچان لیا کہ وہ نبیوں کی جماعت میں سے ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

41 फिर नबी ने जल्दी से पट्टी को अपनी आँखों पर से उतार दिया, और बादशाह ने पहचान लिया कि यह नबियों में से एक है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

41 پھر نبی نے جلدی سے پٹی کو اپنی آنکھوں پر سے اُتار دیا، اور بادشاہ نے پہچان لیا کہ یہ نبیوں میں سے ایک ہے۔

باب دیکھیں کاپی




۱-سلاطین 20:41
6 حوالہ جات  

اَے میری بِنتِ قَوم! ٹاٹ اُوڑھ اور راکھ میں لیٹ۔ اپنے اِکلوتوں پر ماتم اور دِل خراش نَوحہ کر کیونکہ غارت گر ہم پر اچانک آئے گا۔


اور وہ اپنے کو کُھجانے کے لِئے ایک ٹِھیکرا لے کر راکھ پر بَیٹھ گیا۔


تب وہ نبی چلا گیا اور بادشاہ کے اِنتِظار میں راستہ پر ٹھہرا رہا اور اپنی آنکھوں پر اپنی پگڑی لپیٹ لی اور اپنا بھیس بدل ڈالا۔


اور تمر نے اپنے سر پر خاک ڈالی اور اپنے رنگ برنگ کے جوڑے کو جو پہنے ہُوئے تھی چاک کِیا اور سر پر ہاتھ دھر کر روتی ہُوئی چلی۔


جب تیرا خادِم اِدھر اُدھر مصرُوف تھا وہ چلتا بنا۔ شاہِ اِسرائیلؔ نے اُس سے کہا تُجھ پر وَیسا ہی فتویٰ ہو گا۔ تُو نے آپ اِس کا فَیصلہ کِیا۔


اور اُس نے اُس سے کہا خُداوند یُوں فرماتا ہے اِس لِئے کہ تُو نے اپنے ہاتھ سے ایک اَیسے شخص کو نِکل جانے دِیا جِسے مَیں نے واجِبُ القتل ٹھہرایا تھا۔ سو تُجھے اُس کی جان کے بدلے اپنی جان اور اُس کے لوگوں کے بدلے اپنے لوگ دینے پڑیں گے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات