Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سلاطین 2:41 - کِتابِ مُقادّس

41 اور یہ خبر سُلیماؔن کو مِلی کہ سِمعی یروشلیِم سے جات کو گیا تھا اور واپس آ گیا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

41 جَب شُلومونؔ کو مَعلُوم ہُوا کہ شِمعیؔ یروشلیمؔ سے گاتؔھ کو گیا تھا اَور پھر واپس آ گیا ہے،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

41 सुलेमान को ख़बर मिली कि सिमई जात जाकर लौट आया है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

41 سلیمان کو خبر ملی کہ سِمعی جات جا کر لوٹ آیا ہے۔

باب دیکھیں کاپی




۱-سلاطین 2:41
2 حوالہ جات  

سو سِمعی نے اُٹھ کر اپنے گدھے پر زِین کسا اور اپنے نَوکروں کی تلاش میں جات کو اکِیس کے پاس گیا اور سِمعی جا کر اپنے نَوکروں کو جات سے لے آیا۔


تب بادشاہ نے سِمعی کو بُلا بھیجا اور اُس سے کہا کیا مَیں نے تُجھے خُداوند کی قَسم نہ کِھلائی اور تُجھ کو بتا نہ دِیا کہ یقِین جان لے کہ جِس دِن تُو باہر نِکلا اور اِدھر اُدھر کہِیں گیا تو ضرُور مارا جائے گا؟ اور تُو نے مُجھ سے یہ کہا کہ جو بات مَیں نے سُنی وہ اچّھی ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات