۱-سلاطین 2:30 - کِتابِ مُقادّس30 سو بِنایاؔہ خُداوند کے خَیمہ کو گیا اور اُس نے اُس سے کہا بادشاہ یُوں فرماتا ہے کہ تُو باہر نِکل آ۔ اُس نے کہا نہیں بلکہ مَیں یہِیں مرُونگا۔ تب بِنایاؔہ نے لَوٹ کر بادشاہ کو خبر دی کہ یُوآب نے یُوں کہا ہے اور اُس نے مُجھے یُوں جواب دِیا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ30 چنانچہ بِنایاہؔ یَاہوِہ کے خیمہ میں داخل ہُوا اَور یُوآبؔ سے کہا، ”بادشاہ کا فرمان ہے، ’باہر نکل آؤ!‘ “ لیکن اُس نے جَواب دیا، ”کہ نہیں، مَیں یہیں مروں گا۔“ تَب بِنایاہؔ نے بادشاہ کو خبر دی، ”کہ یُوآبؔ نے مُجھے یُوں جَواب دیا ہے۔“ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस30 बिनायाह रब के ख़ैमे में जाकर योआब से मुख़ातिब हुआ, “बादशाह फ़रमाता है कि ख़ैमे से निकल आओ!” लेकिन योआब ने जवाब दिया, “नहीं, अगर मरना है तो यहीं मरूँगा।” बिनायाह बादशाह के पास वापस आया और उसे योआब का जवाब सुनाया। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن30 بِنایاہ رب کے خیمے میں جا کر یوآب سے مخاطب ہوا، ”بادشاہ فرماتا ہے کہ خیمے سے نکل آؤ!“ لیکن یوآب نے جواب دیا، ”نہیں، اگر مرنا ہے تو یہیں مروں گا۔“ بِنایاہ بادشاہ کے پاس واپس آیا اور اُسے یوآب کا جواب سنایا۔ باب دیکھیں |