Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سلاطین 2:21 - کِتابِ مُقادّس

21 اُس نے کہا اَبی شاگ شُونمِیت تیرے بھائی ادُوؔنیّاہ کو بیاہ دی جائے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

21 اُس نے کہا، ”اَبیشگ شُونمیت کی شادی اَپنے بھایٔی ادُونیّاہؔ سے کرانے کی اِجازت دے دو۔“

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

21 बत-सबा बोली, “अपने भाई अदूनियाह को अबीशाग शूनीमी से शादी करने दें।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

21 بت سبع بولی، ”اپنے بھائی ادونیاہ کو ابی شاگ شونیمی سے شادی کرنے دیں۔“

باب دیکھیں کاپی




۱-سلاطین 2:21
3 حوالہ جات  

چُنانچہ اُنہوں نے اِسرائیلؔ کی ساری مُملکت میں ایک خُوب صُورت لڑکی تلاش کرتے کرتے شُونِمیت ابی شاگ کو پایا اور اُسے بادشاہ کے پاس لائے۔


اور وہ لڑکی بُہت شِکیل تھی۔ سو وہ بادشاہ کی خبر گِیری اور اُس کی خِدمت کرنے لگی لیکن بادشاہ اُس سے واقِف نہ ہُؤا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات