۱-سلاطین 2:20 - کِتابِ مُقادّس20 اور کہنے لگی میری تُجھ سے ایک چھوٹی سی درخواست ہے۔ تُو مُجھ سے اِنکار نہ کرنا۔ بادشاہ نے اُس سے کہا اَے میری ماں! اِرشاد فرما مُجھے تُجھ سے اِنکار نہ ہو گا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ20 اُس نے کہا، ”تمہارے پاس ایک چُھوٹی سِی درخواست لے کر آئی ہُوں۔ مُجھے منع مت کرنا۔“ بادشاہ نے فرمایا، ”اَے میری ماں! اِرشاد فرما، میں ہرگز اِنکار نہ کروں گا۔“ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस20 उसने अपना मामला पेश किया, “मेरी आपसे एक छोटी-सी गुज़ारिश है। इससे इनकार न करें।” बादशाह ने जवाब दिया, “अम्मी, बताएँ अपनी बात, मैं इनकार नहीं करूँगा।” باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن20 اُس نے اپنا معاملہ پیش کیا، ”میری آپ سے ایک چھوٹی سی گزارش ہے۔ اِس سے انکار نہ کریں۔“ بادشاہ نے جواب دیا، ”امی، بتائیں اپنی بات، مَیں انکار نہیں کروں گا۔“ باب دیکھیں |