Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سلاطین 2:18 - کِتابِ مُقادّس

18 بت سبع نے کہا اچّھا مَیں تیرے لِئے بادشاہ سے عرض کرُوں گی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 ”بہت خُوب،“ بتشیبؔا نے جَواب دیا، ”مَیں تمہارے لیٔے بادشاہ سے بات کروں گی۔“

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 बत-सबा राज़ी हुई, “चलें, ठीक है। मैं आपका यह मामला बादशाह को पेश करूँगी।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 بت سبع راضی ہوئی، ”چلیں، ٹھیک ہے۔ مَیں آپ کا یہ معاملہ بادشاہ کو پیش کروں گی۔“

باب دیکھیں کاپی




۱-سلاطین 2:18
3 حوالہ جات  

نادان ہر بات کا یقِین کر لیتا ہے لیکن ہوشیار آدمی اپنی روِش کو دیکھتا بھالتا ہے۔


اُس نے کہا ذرا سُلیماؔن بادشاہ سے کہہ کیونکہ وہ تیری بات کو نہیں ٹالے گا کہ اَبی شاگ شُونمِیت کو مُجھے بیاہ دے۔


پس بت سبع سُلیماؔن بادشاہ کے پاس گئی تاکہ اُس سے ادُوؔنیّاہ کے لِئے عرض کرے۔ بادشاہ اُس کے اِستِقبال کے واسطے اُٹھا اور اُس کے سامنے جُھکا۔ پِھر اپنے تخت پر بَیٹھا اور اُس نے بادشاہ کی ماں کے لِئے ایک تخت لگوایا۔ سو وہ اُس کے دہنے ہاتھ بَیٹھی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات