Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سلاطین 2:16 - کِتابِ مُقادّس

16 سو میری تُجھ سے ایک درخواست ہے۔ نامنظُور نہ کر۔ اُس نے کہا بیان کر۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

16 اَب مَیں آپ سے ایک درخواست کرنا چاہتا ہُوں۔ اُسے ردّ نہ کرنا۔“ اُس نے کہا، ”تمہاری درخواست کیا ہے؟“

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

16 अब मेरी आपसे दरख़ास्त है। इससे इनकार न करें।” बत-सबा बोली, “बताएँ।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

16 اب میری آپ سے درخواست ہے۔ اِس سے انکار نہ کریں۔“ بت سبع بولی، ”بتائیں۔“

باب دیکھیں کاپی




۱-سلاطین 2:16
5 حوالہ جات  

مَیں نے تُجھ سے دو باتوں کی درخواست کی ہے میرے مَرنے سے پہلے اُن کو مُجھ سے دریغ نہ کر۔


اپنے بندہ داؤُد کی خاطِر اپنے ممسُوح کی دُعا نامنظُور نہ کر۔


اُس نے کہا تُو جانتی ہے کہ سلطنت میری تھی اور سب اِسرائیلی میری طرف مُتوجّہِ تھے کہ مَیں سلطنت کرُوں لیکن سلطنت پلٹ گئی اور میرے بھائی کی ہو گئی کیونکہ خُداوند کی طرف سے یہ اُسی کی تھی۔


اُس نے کہا ذرا سُلیماؔن بادشاہ سے کہہ کیونکہ وہ تیری بات کو نہیں ٹالے گا کہ اَبی شاگ شُونمِیت کو مُجھے بیاہ دے۔


اور کہنے لگی میری تُجھ سے ایک چھوٹی سی درخواست ہے۔ تُو مُجھ سے اِنکار نہ کرنا۔ بادشاہ نے اُس سے کہا اَے میری ماں! اِرشاد فرما مُجھے تُجھ سے اِنکار نہ ہو گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات