Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سلاطین 2:14 - کِتابِ مُقادّس

14 پِھر اُس نے کہا مُجھے تُجھ سے کُچھ کہنا ہے۔ اُس نے کہا کہہ۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

14 پھر اُس نے مزید کہا، ”مُجھے آپ سے کچھ درخواست کرناہے۔“ بتشیبؔا نے جَواب دیا، ”بولو کیا کہنا چاہتے ہو؟“

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

14 बल्कि मेरी आपसे गुज़ारिश है।” बत-सबा ने जवाब दिया, “तो फिर बताएँ!”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

14 بلکہ میری آپ سے گزارش ہے۔“ بت سبع نے جواب دیا، ”تو پھر بتائیں!“

باب دیکھیں کاپی




۱-سلاطین 2:14
4 حوالہ جات  

یِسُوعؔ نے جواب میں اُس سے کہا اَے شمعُوؔن مُجھے تُجھ سے کُچھ کہنا ہے۔ اُس نے کہا اَے اُستاد کہہ۔


تب اُس عَورت نے کہا ذرا میرے مالِک بادشاہ سے تیری لَونڈی ایک بات کہے۔


تب حجِیّت کا بیٹا ادُوؔنیّاہ سُلیماؔن کی ماں بت سبع کے پاس آیا۔ اُس نے پُوچھا تُو صُلح کے خیال سے آیا ہے؟ اُس نے کہا صُلح کے خیال سے۔


اُس نے کہا تُو جانتی ہے کہ سلطنت میری تھی اور سب اِسرائیلی میری طرف مُتوجّہِ تھے کہ مَیں سلطنت کرُوں لیکن سلطنت پلٹ گئی اور میرے بھائی کی ہو گئی کیونکہ خُداوند کی طرف سے یہ اُسی کی تھی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات