Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سلاطین 2:13 - کِتابِ مُقادّس

13 تب حجِیّت کا بیٹا ادُوؔنیّاہ سُلیماؔن کی ماں بت سبع کے پاس آیا۔ اُس نے پُوچھا تُو صُلح کے خیال سے آیا ہے؟ اُس نے کہا صُلح کے خیال سے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

13 اَور یُوں ہُوا کہ حگِیّت کا بیٹا ادُونیّاہؔ شُلومونؔ کی ماں بتشیبؔا سے مِلنے آیا۔ بتشیبؔا نے اُس سے دریافت کیا، ”کیا تُم صُلح کے خیال سے آئے ہو؟“ اُس نے جَواب دیا، ”ہاں، صُلح کے خیال سے آیا ہُوں۔“

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

13 एक दिन दाऊद की बीवी हज्जीत का बेटा अदूनियाह सुलेमान की माँ बत-सबा के पास आया। बत-सबा ने पूछा, “क्या आप अमनपसंद इरादा रखकर आए हैं?” अदूनियाह बोला, “जी,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

13 ایک دن داؤد کی بیوی حجیت کا بیٹا ادونیاہ سلیمان کی ماں بت سبع کے پاس آیا۔ بت سبع نے پوچھا، ”کیا آپ امن پسند ارادہ رکھ کر آئے ہیں؟“ ادونیاہ بولا، ”جی،

باب دیکھیں کاپی




۱-سلاطین 2:13
9 حوالہ جات  

چَوتھا ادونیاؔہ تھا جو حِجیّت کا بیٹا تھا اور پانچواں سفطیاہ جو ابیطاؔل کا بیٹا تھا۔


پِھر اُس نے کہا مُجھے تُجھ سے کُچھ کہنا ہے۔ اُس نے کہا کہہ۔


تب ناتن نے سُلیمان کی ماں بت سبع سے کہا کیا تُو نے نہیں سُنا کہ حجِیّت کا بیٹا ادُونیّاہ بادشاہ بن بَیٹھا ہے اور ہمارے مالِک داؤُد کو یہ معلُوم نہیں؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات