Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سلاطین 2:11 - کِتابِ مُقادّس

11 اور کُل مُدّت جِس میں داؤُد نے اِسرائیلؔ پر سلطنت کی چالِیس برس کی تھی۔ سات برس تو اُس نے حبرُوؔن میں سلطنت کی اور تَینتِیس برس یروشلیِم میں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

11 داویؔد نے بنی اِسرائیل پر چالیس سال حُکمرانی کی تھی۔ اُنہُوں نے سات سال حِبرونؔ میں اَور تینتیس سال یروشلیمؔ میں حُکمرانی کی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

11 वह कुल 40 साल तक इसराईल का बादशाह रहा, सात साल हबरून में और 33 साल यरूशलम में।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

11 وہ کُل 40 سال تک اسرائیل کا بادشاہ رہا، سات سال حبرون میں اور 33 سال یروشلم میں۔

باب دیکھیں کاپی




۱-سلاطین 2:11
3 حوالہ جات  

یہ چھ حبرُوؔن میں اُس سے پَیدا ہُوئے۔ اُس نے وہاں سات برس چھ مہِینے سلطنت کی اور یروشلیِم میں اُس نے تَینتِیس برس سلطنت کی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات