Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سلاطین 16:32 - کِتابِ مُقادّس

32 اور بعل کے مندر میں جِسے اُس نے سامرؔیہ میں بنایا تھا بعل کے لِئے ایک مذبح تیّار کِیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

32 اَور اُس نے سامریہؔ میں بَعل کے لیٔے ایک مَندِر تعمیر کروایا اَور اِس مَندِر میں اُس نے بَعل کے واسطے ایک مذبح بھی تعمیر کروایا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

32 सामरिया में उसने बाल का मंदिर तामीर किया और देवता के लिए क़ुरबानगाह बनाकर उसमें रख दिया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

32 سامریہ میں اُس نے بعل کا مندر تعمیر کیا اور دیوتا کے لئے قربان گاہ بنا کر اُس میں رکھ دیا۔

باب دیکھیں کاپی




۱-سلاطین 16:32
5 حوالہ جات  

اور یاہُو نے سارے اِسرائیلؔ میں لوگ بھیجے اور بعل کے سب پُوجنے والے آئے یہاں تک کے ایک شخص بھی اَیسا نہ تھا جو نہ آیا ہو اور وہ بعل کے مندِر میں داخِل ہُوئے اور بعل کا مندِر اِس سِرے سے اُس سِرے تک بھر گیا۔


اور اُس نے خُداوند کے آگے بدی کی پر اپنے باپ اور اپنی ماں کی طرح نہیں کیونکہ اُس نے بعل کے اُس سُتُون کو جو اُس کے باپ نے بنایا تھا دُور کر دِیا۔


پِھر یاہُو نے سب لوگوں کو فراہم کِیا اور اُن سے کہا کہ اخیاؔب نے بعل کی تھوڑی پرستِش کی۔ یاہُو اُس کی بُہت ہی پرستِش کرے گا۔


اُس نے جواب دِیا مَیں نے اِسرائیلؔ کو نہیں ستایا بلکہ تُو اور تیرے باپ کے گھرانے نے کیونکہ تُم نے خُداوند کے حُکموں کو ترک کِیا اور تُو بعلِیم کا پیرَو ہو گیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات