Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سلاطین 15:9 - کِتابِ مُقادّس

9 اور شاہِ اِسرائیلؔ یرُبعاؔم کے بِیسویں سال سے آسا یہُوداؔہ پر سلطنت کرنے لگا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 اَور بنی اِسرائیل کے بادشاہ یرُبعامؔ کے بیسویں سال میں آساؔ یہُودیؔہ کا بادشاہ بنا،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 आसा इसराईल के बादशाह यरुबियाम के 20वें साल में यहूदाह का बादशाह बन गया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 آسا اسرائیل کے بادشاہ یرُبعام کے 20ویں سال میں یہوداہ کا بادشاہ بن گیا۔

باب دیکھیں کاپی




۱-سلاطین 15:9
5 حوالہ جات  

اور ابیاؔم اپنے باپ دادا کے ساتھ سو گیا اور اُنہوں نے اُسے داؤُد کے شہر میں دفن کِیا اور اُس کا بیٹا آسا اُس کی جگہ بادشاہ ہُؤا۔


اُس نے اِکتالِیس برس یروشلیِم میں سلطنت کی۔ اُس کی ماں کا نام معکاہ تھا جو ابی سلوؔم کی بیٹی تھی۔


اور ابیاؔہ کے دِنوں میں یرُبعاؔم نے پِھر زور نہ پکڑا اور خُداوند نے اُسے مارا اور وہ مَر گیا۔


اور ابیاؔہ اپنے باپ دادا کے ساتھ سو گیا اور اُنہوں نے اُسے داؤُد کے شہر میں دفن کِیا اور اُس کا بیٹا آسا اُس کی جگہ بادشاہ ہُؤا۔ اُس کے دِنوں میں دس برس تک مُلک میں امن رہا۔


جب آسا نے اِن باتوں اور عودِؔد نبی کی نبُوّت کو سُنا تو اُس نے ہِمّت باندھ کر یہُوداؔہ اور بِنیمِین کے سارے مُلک سے اور اُن شہروں سے جو اُس نے اِفرائِیم کے کوہِستانی مُلک میں سے لے لِئے تھے مکرُوہ چِیزوں کو دُور کر دِیا اور خُداوند کے مذبح کو جو خُداوند کے اُسارے کے سامنے تھا پِھر بنایا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات