Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سلاطین 15:21 - کِتابِ مُقادّس

21 جب بعشا نے یہ سُنا تو رامہ کے بنانے سے ہاتھ کھینچا اور تِرضہ میں رہنے لگا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

21 جَب بعشاؔ کو اِس کی خبر مِلی تو اُس نے رامہؔ کے قلعہ کی تعمیر روک دی اَور تِرضاؔہ کو واپس چلا گیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

21 जब बाशा को इसकी ख़बर मिली तो वह रामा की क़िलाबंदी करने से बाज़ आया और तिरज़ा वापस चला गया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

21 جب بعشا کو اِس کی خبر ملی تو وہ رامہ کی قلعہ بندی کرنے سے باز آیا اور تِرضہ واپس چلا گیا۔

باب دیکھیں کاپی




۱-سلاطین 15:21
7 حوالہ جات  

اور یرُبعاؔم کی بِیوی اُٹھ کر روانہ ہُوئی اور تِرضہ میں آئی اور جَیسے ہی وہ گھر کے آستانہ پر پُہنچی وہ لڑکا مَر گیا۔


اَے میری پِیاری! تُو تِرضہ کی مانِند خُوب صُورت ہے۔ یروشلِیم کی مانِند خُوش منظر اور علَم دار لشکر کی مانِند مُہِیب ہے۔


جب بعشا نے یہ سُنا تو رامہ کا بنانا چھوڑا اور اپنا کام بند کر دِیا۔


اور شاہِ اِسرائیلؔ بعشاؔ نے یہُوداؔہ پر چڑھائی کی اور رامہ کو بنایا تاکہ شاہِ یہُوداؔہ آسا کے پاس کِسی کی آمد و رفت نہ ہو سکے۔


اور بعشا اپنے باپ دادا کے ساتھ سو گیا اور تِرضہ میں دفن ہُؤا اور اُس کا بیٹا اَیلہ اُس کی جگہ بادشاہ ہُؤا۔


شاہِ یہُوداؔہ آسا کے اِکتِیسویں سال سے عُمرؔی اِسرائیلؔ پر سلطنت کرنے لگا۔ اُس نے بارہ برس سلطنت کی۔ تِرضہ میں چھ برس اُس کی سلطنت رہی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات