۱-سلاطین 14:18 - کِتابِ مُقادّس18 اور سارے اِسرائیلؔ نے جَیسا خُداوند نے اپنے بندہ اخیاہ نبی کی معرفت فرمایا تھا اُسے دفن کر کے اُس پر نَوحہ کِیا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ18 اَور جَیسا کہ یَاہوِہ نے اَپنے خادِم اخیاہؔ نبی کی مَعرفت فرمایا تھا سارے اِسرائیل نے اُسے دفن کیا اَور بنی اِسرائیل نے اُس کے لیٔے ماتم کیا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस18 तमाम इसराईल ने उसे दफ़नाकर उसका मातम किया। सब कुछ वैसे हुआ जैसे रब ने अपने ख़ादिम अख़ियाह नबी की मारिफ़त फ़रमाया था। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن18 تمام اسرائیل نے اُسے دفنا کر اُس کا ماتم کیا۔ سب کچھ ویسے ہوا جیسے رب نے اپنے خادم اخیاہ نبی کی معرفت فرمایا تھا۔ باب دیکھیں |