Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سلاطین 13:30 - کِتابِ مُقادّس

30 اور اُس نے اُس کی لاش کو اپنی قبر میں رکھّا اور اُنہوں نے اُس پر ماتم کِیا اور کہا ہائے میرے بھائی!

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

30 تَب اُس بُوڑھے نبی نے اُس کی لاش کو اَپنے واسطے تیّار کی گئی قبر میں رکھا، اَور لوگوں نے اُس کے لیٔے یہ کہتے ہویٔے ماتم کیا، ”افسوس میرے بھایٔی!“

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

30 उसने लाश को अपनी ख़ानदानी क़ब्र में दफ़न किया, और लोगों ने “हाय, मेरे भाई” कहकर उसका मातम किया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

30 اُس نے لاش کو اپنی خاندانی قبر میں دفن کیا، اور لوگوں نے ”ہائے، میرے بھائی“ کہہ کر اُس کا ماتم کیا۔

باب دیکھیں کاپی




۱-سلاطین 13:30
5 حوالہ جات  

اِسی لِئے خُداوند یہُوؔیقِیم شاہِ یہُوداؔہ بِن یوسیاؔہ کی بابت یُوں فرماتا ہے کہ اُس پر ہائے میرے بھائی! یا ہائے بہن! کہہ کر ماتم نہیں کریں گے۔ اُس کے لِئے ہائے آقا! یا ہائے مالِک! کہہ کر نَوحہ نہیں کریں گے۔


اور دِین دار لوگ ستِفَنُس کو دفن کرنے کے لِئے لے گئے اور اُس پر بڑا ماتم کِیا۔


اور سارا اِسرائیلؔ اُس کے لِئے روئے گا اور اُسے دفن کرے گا کیونکہ یرُبعاؔم کی اَولاد میں سے فقط اُسی کو قبر نصِیب ہو گی اِس لِئے کہ یرُبعاؔم کے گھرانے میں سے اِسی میں کُچھ پایا گیا جو خُداوند اِسرائیلؔ کے خُدا کے نزدِیک بھلا ہے۔


سو اُس نبی نے اُس مَردِ خُدا کی لاش اُٹھا کر اُسے گدھے پر رکھّا اور لے آیا اور وہ بُڈّھا نبی اُس پر ماتم کرنے اور اُسے دفن کرنے کو اپنے شہر میں آیا۔


پِھر اُس نے پُوچھا یہ کَیسی یادگار ہے جِسے مَیں دیکھتا ہُوں؟ شہر کے لوگوں نے اُسے بتایا یہ اُس مَردِ خُدا کی قبر ہے جِس نے یہُوداؔہ سے آ کر اِن کاموں کی جو تُو نے بَیت اؔیل کے مذبح سے کِئے خبر دی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات