Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سلاطین 13:29 - کِتابِ مُقادّس

29 سو اُس نبی نے اُس مَردِ خُدا کی لاش اُٹھا کر اُسے گدھے پر رکھّا اور لے آیا اور وہ بُڈّھا نبی اُس پر ماتم کرنے اور اُسے دفن کرنے کو اپنے شہر میں آیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

29 تَب اُس بُوڑھے نبی نے اُس مَرد خُدا کی لاش کو اُٹھاکر اُسے گدھے پر رکھا اَور اَپنے شہر لَوٹ آیا، تاکہ مَرد خُدا کے واسطے ماتم کرکے اُسے دفن کر دے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

29 बुज़ुर्ग नबी ने लाश को उठाकर अपने गधे पर रखा और उसे बैतेल लाया ताकि उसका मातम करके उसे वहाँ दफ़नाए।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

29 بزرگ نبی نے لاش کو اُٹھا کر اپنے گدھے پر رکھا اور اُسے بیت ایل لایا تاکہ اُس کا ماتم کر کے اُسے وہاں دفنائے۔

باب دیکھیں کاپی




۱-سلاطین 13:29
4 حوالہ جات  

تب وہ گیا اور اُس نے اُس کی لاش راہ میں پڑی ہُوئی اور گدھے اور شیر کو لاش کے پاس کھڑے پایا کیونکہ شیر نے نہ لاش کو کھایا اور نہ گدھے کو پھاڑا تھا۔


اور اُس نے اُس کی لاش کو اپنی قبر میں رکھّا اور اُنہوں نے اُس پر ماتم کِیا اور کہا ہائے میرے بھائی!


تب اُس نے کہا اُسے رہنے دو۔ کوئی اُس کی ہڈِّیوں کو نہ سرکائے۔ سو اُنہوں نے اُس کی ہڈِّیاں اُس نبی کی ہڈِّیوں کے ساتھ جو سامرِؔیہ سے آیا تھا رہنے دِیں۔


پِھر اُس کے شاگِرد سُن کر آئے اور اُس کی لاش اُٹھا کر قبر میں رکھّی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات