Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سلاطین 13:17 - کِتابِ مُقادّس

17 کیونکہ خُداوند کا مُجھ کو یُوں حُکم ہُؤا ہے کہ تُو وہاں نہ روٹی کھانا نہ پانی پِینا اور نہ اُس راستہ سے ہو کر لَوٹنا جِس سے تُو جائے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

17 کیونکہ یَاہوِہ کی طرف سے مُجھے یہ حُکم مِلا ہے، ’تُم وہاں ہرگز نہ تو روٹی کھانا اَور نہ پانی پینا، اَور نہ ہی اُس راستہ سے واپس لَوٹنا جِس سے تُم یہاں آئےتھے۔‘ “

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

17 क्योंकि रब ने मुझे हुक्म दिया, ‘रास्ते में न कुछ खा और न कुछ पी। और वापस जाते वक़्त वह रास्ता न ले जिस पर से तू बैतेल पहुँचा है’।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

17 کیونکہ رب نے مجھے حکم دیا، ’راستے میں نہ کچھ کھا اور نہ کچھ پی۔ اور واپس جاتے وقت وہ راستہ نہ لے جس پر سے تُو بیت ایل پہنچا ہے‘۔“

باب دیکھیں کاپی




۱-سلاطین 13:17
4 حوالہ جات  

سو انبیا زادوں میں سے ایک نے خُداوند کے حُکم سے اپنے ساتھی سے کہا مُجھے مار پر اُس نے اُسے مارنے سے اِنکار کِیا۔


چُنانچہ ہم تُم سے خُداوند کے کلام کے مُطابِق کہتے ہیں کہ ہم جو زِندہ ہیں اور خُداوند کے آنے تک باقی رہیں گے سوئے ہُوؤں سے ہرگِز آگے نہ بڑھیں گے۔


اور دیکھو خُداوند کے حُکم سے ایک مَردِ خُدا یہُوداؔہ سے بَیت اؔیل میں آیا اور یرُبعاؔم بخُور جلانے کو مذبح کے پاس کھڑا تھا۔


اُس مَردِ خُدا نے بادشاہ کو جواب دِیا کہ اگر تُو اپنا آدھا گھر بھی مُجھے دے تَو بھی مَیں تیرے ساتھ نہیں جانے کا اور نہ مَیں اِس جگہ روٹی کھاؤُں اور نہ پانی پِیُوں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات