Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سلاطین 13:15 - کِتابِ مُقادّس

15 تب اُس نے اُس سے کہا میرے ساتھ گھر چل اور روٹی کھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

15 تَب اُس بُوڑھے نبی نے اُس مَرد خُدا سے کہا، ”میرے ساتھ میرے گھر چل کر کھانا کھالیجئے۔“

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

15 बुज़ुर्ग नबी ने उसे दावत दी, “आएँ, मेरे साथ। मैं घर में आपको कुछ खाना खिलाता हूँ।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

15 بزرگ نبی نے اُسے دعوت دی، ”آئیں، میرے ساتھ۔ مَیں گھر میں آپ کو کچھ کھانا کھلاتا ہوں۔“

باب دیکھیں کاپی




۱-سلاطین 13:15
2 حوالہ جات  

اور اُس مَردِ خُدا کے پِیچھے چلا اور اُسے بلُوط کے ایک درخت کے نِیچے بَیٹھے پایا۔ تب اُس نے اُس سے کہا کیا تُو وُہی مَردِ خُدا ہے جو یہُوداؔہ سے آیا تھا؟ اُس نے کہا ہاں۔


اُس نے کہا مَیں تیرے ساتھ لَوٹ نہیں سکتا اور نہ تیرے گھر جا سکتا ہُوں اور مَیں تیرے ساتھ اِس جگہ نہ روٹی کھاؤُں نہ پانی پِیُوں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات