Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سلاطین 13:12 - کِتابِ مُقادّس

12 اور اُن کے باپ نے اُن سے کہا وہ کِس راہ سے گیا؟ اُس کے بیٹوں نے دیکھ لِیا تھا کہ وہ مَردِ خُدا جو یہُوداؔہ سے آیا تھا کِس راہ سے گیا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

12 اُن کے باپ نے اُن سے دریافت کیا، ”وہ کس راہ سے لَوٹے تھے؟“ اَور اُس کے بیٹوں نے وہ راہ دِکھائی جِس سے یہُوداہؔ سے آنے والے مَرد خُدا واپس لَوٹے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

12 बाप ने पूछा, “वह किस तरफ़ गया?” बेटों ने उसे वह रास्ता बताया जो यहूदाह के मर्दे-ख़ुदा ने लिया था।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

12 باپ نے پوچھا، ”وہ کس طرف گیا؟“ بیٹوں نے اُسے وہ راستہ بتایا جو یہوداہ کے مردِ خدا نے لیا تھا۔

باب دیکھیں کاپی




۱-سلاطین 13:12
2 حوالہ جات  

اور بَیت اؔیل میں ایک بُڈّھا نبی رہتا تھا۔ سو اُس کے بیٹوں میں سے ایک نے آ کر وہ سب کام جو اُس مَردِ خُدا نے اُس روز بَیت اؔیل میں کِئے اُسے بتائے اور جو باتیں اُس نے بادشاہ سے کہی تِھیں اُن کو بھی اپنے باپ سے بیان کِیا۔


سو اُس نے اپنے بیٹوں سے کہا میرے لِئے گدھے پر زِین کس دو۔ پس اُنہوں نے اُس کے لِئے گدھے پر زِین کِس دِیا اور وہ اُس پر سوار ہُؤا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات