۱-سلاطین 13:10 - کِتابِ مُقادّس10 سو وہ دُوسرے راستہ سے گیا اور جِس راہ سے بَیت اؔیل میں آیا تھا اُس سے نہ لَوٹا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ10 چنانچہ وہ جِس راہ سے بیت ایل آئےتھے اُس سے نہیں بَلکہ دُوسرے راستہ سے واپس گھر کی طرف لَوٹے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस10 यह कहकर वह फ़रक़ रास्ता इख़्तियार करके अपने घर के लिए रवाना हुआ। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن10 یہ کہہ کر وہ فرق راستہ اختیار کر کے اپنے گھر کے لئے روانہ ہوا۔ باب دیکھیں |