Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سلاطین 11:41 - کِتابِ مُقادّس

41 اور سُلیماؔن کا باقی حال اور سب کُچھ جو اُس نے کِیا اور اُس کی حِکمت سو کیا وہ سُلیماؔن کے احوال کی کِتاب میں درج نہیں؟

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

41 اَور شُلومونؔ کے دَورِ حُکومت کے دیگر واقعات یعنی سَب کچھ جو اُنہُوں نے کیا وہ اَور اُن کی حِکمت آمیز باتیں شُلومونؔ کے احوال کی کِتاب میں درج نہیں ہیں؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

41 सुलेमान की ज़िंदगी और हिकमत के बारे में मज़ीद बातें ‘सुलेमान के आमाल’ की किताब में बयान की गई हैं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

41 سلیمان کی زندگی اور حکمت کے بارے میں مزید باتیں ’سلیمان کے اعمال‘ کی کتاب میں بیان کی گئی ہیں۔

باب دیکھیں کاپی




۱-سلاطین 11:41
2 حوالہ جات  

اور وہ مُدّت جِس میں سُلیماؔن نے یروشلیِم میں سب اِسرائیلؔ پر سلطنت کی چالِیس برس کی تھی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات