۱-سلاطین 11:30 - کِتابِ مُقادّس30 سو اخیاہ نے اُس نئی چادر کو جو اُس پر تھی لے کر اُس کے بارہ ٹُکڑے پھاڑے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ30 اخیاہؔ نبی نے اُس نئی چادر کو جو وہ اوڑھے ہُوئے تھے ہاتھ میں لیا اَور اُس کے بَارہ ٹکڑے کر ڈالے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस30 अख़ियाह ने अपनी चादर को पकड़कर बारह टुकड़ों में फाड़ लिया باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن30 اخیاہ نے اپنی چادر کو پکڑ کر بارہ ٹکڑوں میں پھاڑ لیا باب دیکھیں |