۱-سلاطین 1:43 - کِتابِ مُقادّس43 یُونتن نے ادُونیّاہ کو جواب دِیا کہ واقِعی ہمارے مالِک داؤُد بادشاہ نے سُلیماؔن کو بادشاہ بنا دِیا ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ43 یُوناتانؔ نے ادُونیّاہؔ کو جَواب دیا، ”ہرگز نہیں، ہمارے آقا داویؔد بادشاہ نے شُلومونؔ کو بادشاہ بنا دیا ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस43 यूनतन ने जवाब दिया, “अफ़सोस, ऐसा नहीं है। हमारे आक़ा दाऊद बादशाह ने सुलेमान को बादशाह बना दिया है। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن43 یونتن نے جواب دیا، ”افسوس، ایسا نہیں ہے۔ ہمارے آقا داؤد بادشاہ نے سلیمان کو بادشاہ بنا دیا ہے۔ باب دیکھیں |