۱-کرنتھیوں 7:20 - کِتابِ مُقادّس20 ہر شخص جِس حالت میں بُلایا گیا ہو اُسی میں رہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ20 ہر شخص اُسی حالت میں رہے جِس میں وہ المسیح کے پاس بُلایا گیا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस20 हर शख़्स उसी हैसियत में रहे जिसमें उसे बुलाया गया था। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن20 ہر شخص اُسی حیثیت میں رہے جس میں اُسے بُلایا گیا تھا۔ باب دیکھیں |