۱-کرنتھیوں 4:18 - کِتابِ مُقادّس18 بعض اَیسی شیخی مارتے ہیں کہ گویا مَیں تُمہارے پاس آنے ہی کا نہیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ18 تُم میں سے بعض مغروُر ہو گئے ہیں یہ سوچ کر کہ گویا مَیں تمہارے پاس آنے سے ڈرتا ہُوں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस18 आपमें से बाज़ यों फूल गए हैं जैसे मैं अब आपके पास कभी नहीं आऊँगा। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن18 آپ میں سے بعض یوں پھول گئے ہیں جیسے مَیں اب آپ کے پاس کبھی نہیں آؤں گا۔ باب دیکھیں |