Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-کرنتھیوں 15:5 - کِتابِ مُقادّس

5 اور کیفا کو اور اُس کے بعد اُن بارہ کو دِکھائی دِیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 اَور کیفؔا کو اَور پھر بَارہ رسولوں کو دِکھائی دئیے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

5 वह पतरस को दिखाई दिया, फिर बारह शागिर्दों को।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5 وہ پطرس کو دکھائی دیا، پھر بارہ شاگردوں کو۔

باب دیکھیں کاپی




۱-کرنتھیوں 15:5
9 حوالہ جات  

پِھر وہ اُن گیارہ کو بھی جب کھانا کھانے بَیٹھے تھے دِکھائی دِیا اور اُس نے اُن کی بے اِعتقادی اور سخت دِلی پر اُن کو ملامت کی کیونکہ جِنہوں نے اُس کے جی اُٹھنے کے بعد اُسے دیکھا تھا اُنہوں نے اُن کا یقِین نہ کِیا تھا۔


میرا یہ مطلَب ہے کہ تُم میں سے کوئی تو اپنے آپ کو پَولُس کا کہتا ہے کوئی اپُلّوؔس کا کوئی کیفا کا کوئی مسِیح کا۔


وہ اُسے یِسُوعؔ کے پاس لایا۔ یِسُوعؔ نے اُس پر نِگاہ کر کے کہا کہ تُو یُوحنّا کا بیٹا شمعُوؔن ہے۔ تُو کیفا یعنی پطرؔس کہلائے گا۔


کیا ہم کو یہ اِختیار نہیں کہ کِسی مسِیحی بہن کو بیاہ کر لِئے پِھریں جَیسا اور رسُول اور خُداوند کے بھائی اور کیفا کرتے ہیں؟


خواہ پَولُس ہو خواہ اپُلّوؔس۔ خواہ کیفا خواہ دُنیا۔ خواہ زِندگی خواہ مَوت۔ خواہ حال کی چِیزیں خواہ اِستِقبال کی۔


نہ کہ ساری اُمّت پر بلکہ اُن گواہوں پر جو آگے سے خُدا کے چُنے ہُوئے تھے یعنی ہم پر جِنہوں نے اُس کے مُردوں میں سے جی اُٹھنے کے بعد اُس کے ساتھ کھایا پِیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات