Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-کرنتھیوں 14:30 - کِتابِ مُقادّس

30 لیکن اگر دُوسرے پاس بَیٹھنے والے پر وَحی اُترے تو پہلا خاموش ہو جائے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

30 لیکن اگر ایک کے کلام کرتے وقت کسی دُوسرے پرجو نزدیک بیٹھا ہو وَحی اُترنے لگے تو پہلا شخص خاموش ہو جائے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

30 अगर इस दौरान किसी बैठे हुए शख़्स को कोई मुकाशफ़ा मिले तो पहला शख़्स ख़ामोश हो जाए।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

30 اگر اِس دوران کسی بیٹھے ہوئے شخص کو کوئی مکاشفہ ملے تو پہلا شخص خاموش ہو جائے۔

باب دیکھیں کاپی




۱-کرنتھیوں 14:30
8 حوالہ جات  

دیکھو! مَیں تُمہاری باتوں کے لِئے رُکا رہا جب تُم الفاظ کی تلاش میں تھے۔ مَیں تُمہاری دلِیلوں کا مُنتظِر رہا


پس اَے بھائِیو! کیا کرنا چاہیے؟ جب تُم جمع ہوتے ہو تو ہر ایک کے دِل میں مزمُور یا تعلِیم یا مُکاشفہ یا بیگانہ زُبان یا تَرجُمہ ہوتا ہے۔ سب کُچھ رُوحانی ترقّی کے لِئے ہونا چاہئے۔


پس اَے بھائِیو! اگر مَیں تُمہارے پاس آ کر بیگانہ زُبانوں میں باتیں کرُوں اور مُکاشفہ یا عِلم یا نبُوّت یا تعلِیم کی باتیں تُم سے نہ کہُوں تو تُم کو مُجھ سے کیا فائِدہ ہو گا؟


نبِیوں میں سے دو یا تِین بولیں اور باقی اُن کے کلام کو پرکھیں۔


کیونکہ تُم سب کے سب ایک ایک کر کے نبُوّت کر سکتے ہو تاکہ سب سِیکھیں اور سب کو نصِیحت ہو۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات