۱-کرنتھیوں 14:18 - کِتابِ مُقادّس18 مَیں خُدا کا شُکر کرتا ہُوں کہ تُم سب سے زِیادہ زُبانیں بولتا ہُوں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ18 میں خُدا کا شُکر اَدا کرتا ہُوں کہ میں تُم میں سَب سے زِیادہ غَیر زبانیں بولتا ہُوں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस18 मैं ख़ुदा का शुक्र करता हूँ कि आप सबकी निसबत ज़्यादा ग़ैरज़बानों में बात करता हूँ। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن18 مَیں خدا کا شکر کرتا ہوں کہ آپ سب کی نسبت زیادہ غیرزبانوں میں بات کرتا ہوں۔ باب دیکھیں |