۱-کرنتھیوں 13:6 - کِتابِ مُقادّس6 بدکاری سے خُوش نہیں ہوتی بلکہ راستی سے خُوش ہوتی ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 مَحَبّت ناراستی سے خُوش نہیں ہوتی ہے بَلکہ راستی سے خُوش ہوتی ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस6 यह नाइनसाफ़ी देखकर ख़ुश नहीं होती बल्कि सच्चाई के ग़ालिब आने पर ही ख़ुशी मनाती है। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 یہ ناانصافی دیکھ کر خوش نہیں ہوتی بلکہ سچائی کے غالب آنے پر ہی خوشی مناتی ہے۔ باب دیکھیں |